المدة الزمنية 1:28

رکن بزم امید سحر فیضان ویلفیئر فاؤنڈیشن محمد حسن خان کی گفتگو۔۔۔ باكسرين

128 مشاهدة
0
20
تم نشره في 2021/04/27

#Faizan_Welfare_Foundation🤝 #Faizan #Welfare #Foundation #Hk_Status_Production Facebook Page Link: https://www.facebook.com/faizanwelfarefoundation/ فیضان ویلفیئر فاؤنڈیشن کا نصب العین فلاحی معاشرے کا قیام عمل میں لانا ہے اس کے لیے ہمارا باضابطہ طور پر اپنا منشور ہے جس میں سرفہرست تعلیم و تربیت ؛پانی شجرکاری؛ صحت و صفائی ؛ اور دیگر فلاحی امور شامل ہیں ہم اس سلوگن کے تحت کام کررہے ۔ وعدے نہیں خدمت ؛باتیں نہیں کام ہم ابتدائی طور ہزارہ ریجن میں کام کررہے ہیں جو نوجوان ہماری ٹیم کا حصہ بننے چاہے وہ مندرجہ ذیل نمبر پر رابطہ کریں۔ Whatsapp Number: 03489129219 منجانب: فیضان ویلفیئر فاؤنڈیشن

الفئة

عرض المزيد

تعليقات - 7