PunjabPolice#CCPOLahore#Lahore#WaqarZaka#GujarpuraCase#LahoreWomen#MuftiTariqMasood#
میں Uswa E Zainab اس ویڈیو میں نہ صرف Imran Khan سے بلکہ ہر باشعور انسان سے اپیل کرتی ہوں کہ وہ خواتین سے زیادتی کے ملزموں کو عبرتناک سزا دینے کے لئے کام کریں۔
میںUswa E Zainabاس کی مذمت کرتی ہوں جو کچھ موٹر وے پر خاتون سے ہوا، وہ بیان کرنے کے لئے میرے پاس الفاظ نہیں ہیں۔
Uswa E Zainab پاکستان کی صف اول کی مقررہ ہیں۔ انہوں نے یوٹیوب اور سوشل میڈیا پر اپنے منفرد انداز سے ایک نیا رجحان متعارف کرایا ہے جو پاکستان اور بھارت میں بہت پسند کیا جا رہا ہے۔ آپ ان لنکس پر کلک کر کے ان کی تمام ویڈیوز دیکھ سکے ہیں
/channel/UCvQRGtesuzqF3GsCdxuHorg?view_as=subscriber
اے نوجوان، مایوسی چھوڑ۔ پھر دیکھ خدا کیا کرتا ہے
/watch/gG_wlMKVmgVVw
پاکستان اور بھارت میں معشیت بڑا مسئلہ یا اخلاقیات
/watch/s7=t&Mf9drtROpvYOt
کامیابی کا واحد فارمولا، اللہ پر بھروسہ اور محنت
/watch/s312=t&gc-RuxzbvBcb2
اے امیر ریاست، ریاست مدینہ کب بنے گی؟ وزیراعظم عمران خان سے سوال
/watch/s1=t&818C1QGmOWrmt