المدة الزمنية 3:56

ناف ٹلنے کا علاج ،ناف اترنے کا نسخہnaaf talnay ka ilaj باكسرين

3 592 مشاهدة
0
58
تم نشره في 2021/06/28

اگرکسی کی ناف یاگولاٹل جائے ہوسکتاہےکہ کبھی آپ نے کسی کو یہ کہتےسناہوکہ میری ناف اتر گئی ہے یا اپنی جگہ سے ہٹ گئی ہے، مگر کیا یہ واقعی کوئی عارضہ ہے. اس کی وجہ عام طورپربھاری وزن اٹھانا،معمول سےہٹ کر سخت محنت اور کھانا نہ کھانا ہوسکتی ہے۔ ♦️عام طور پر اس کی علامات پیٹ میں درد،قبض،معدے کےمسائل،کھانےکی خواہش ختم ہوجانا وغیرہ ہوسکتی ہیں 🍀♦️ناف اترنے کی تشخیص کیسے کریں؟♦️🌳 1🍀اگرآپ کولگتاہےتوصبح ناشتےسےپہلے انگوٹھے کو ناف پر رکھیں، اگروہاں وائبریشن یا دھڑکن کا احساس ہو تو ناف اپنی جگہ پر موجود ہے، دوسری صورت میں وہ اپنی جگہ سے ہٹ چکی ہے۔ 2🍀اسی طرح ایک اورطریقہ چت لیٹنا ہے،چت لیٹ کر اپنے دونوں ہاتھ جسم کے پہلوﺅں میں رکھیں جبکہ پیروں کو سیدھا پھیلا کر انگوٹھوں کو کو دیکھیں، اگر وہ دونوں ایک دوسرے کے متوازی یا لیول پرنہ ہو تو یہ بھی ناف اترنے کی نشانی ہوسکتی ہے۔ 3🍀جس کی ناف ٹل گئی ہو پہلے تواس کوچت لٹا کر یہ تشخیص کی جائے کہ واقعی اس کی ناف ٹل گئی ہے یا کوئی اور معاملہ ہے اور اس کا طریقہ یہ ہے کہ ایک دھاگا یا کپڑا لے کر اس کا ایک سرا ناف پر رکھ دیا جائے اور پھر اس کے ساتھ ناف سے ایک پستان تک اور پھر ناف دوسرے پستان تک کا فاصلہ ناپا جائے اگر دونوں فاصلے برابر ہوں تو ناف نہیں ٹلی اور اگر دونوں فاصلوں میں فرق ہو تو ناف ٹل گئی ہے 🍀♦️علاج♦️🍀 #گندھک آملہ سار اور رائ باریک پیس لیں سفوف تیار ھے تو خالی کیپسول بھر لیں ایک کیپسول صبح دوپہر شام استعمال کریں گرم پانی سے#

الفئة

عرض المزيد

تعليقات - 6