المدة الزمنية 24:23

ناول | مراۃ العروس | کرداروں کا جائزہ | چوتھا حصہ | Online Lecture For BA Part II باكسرين

176 مشاهدة
0
4
تم نشره في 2020/12/06

خیبر پختونخواہ کی مختلف یونیورسٹیوں میں زیر تعلیم طلباء اور طالبات کے یہ لیکچر مفید ہے۔ آن لائن لیکچرز کے اس سلسلے میں ہم بی اے پارٹ ٹو کی اردو کا مضمون پڑھتے ہیں اور مشکل الفاظ و تراکیب اور محاورات کی وضاحت کرتے ہیں۔ کرونا وبا کی پیش نظر یہ سلسلہ فورتھ ائیر کے تمام ریگولر اور پرائیویٹ طلباء کے لیے بہت اہم ہے۔ یہ لیکچر سننے کے بعد ہمارے طلباء اور طالبات اس قابل ہوں گے کہ یونیورسٹیوں کی جانب سے منعقد ہونے والے سالانہ امتحانات کے لیے بہتر انداز سے تیاری کرسکے ۔ آج کے لیکچر کے سننے کے بعد ہمارے طلباء اور طالبات اس قابل ہو جائیں گے کہ وہ حسب ذیل سوالات کا جواب دیں سکیں۔ ناول | مراۃ العروس | کرداروں کا جائزہ | چھوتا | Online Lecture For BA Part II اکبری کا کردار اصغری کا کردار محمد عاقل کا کردار محمد عاقل کی ماں کا کردار خلیا ساس کا کردار محمودہ کا کردار ڈپٹی نذیر احمد کے کرداروں کی فنی خامیاں #BA #Urdu University Of Malakand University Of Peshawar University Of The Punjab University Kohat University Of Science and Technology Bannu Gomal University Swabi University Bacha Khan University Benazir Bhutto University Abdul Wali Khan University

الفئة

عرض المزيد

تعليقات - 0