“SHAHADAT IMAM SAJJAD AS.” New Noha on IMAM SAJJAD AS HILAL ABDI NEW NOHAY
Shahadat Mola Sajjad as Noha 2021
Video Credits:
Directed By: Raza Tirmazi
Reciter: Hilal Abdi
Poet: aadil nowganvi
Composed by hilal abdi
Chorus: meesam zaidi , raza tirmazi , kamal mehdi
Audio: raza tirmazi
Recordist:
Raza Tirmazi
Video: Hussainiat Tv ( Raza Tirmazi)
Editing by Raza
Set Design: Meesam Zaidi Rke
Cover Creatives: Hussainiat Tv
کرب و بلا سے جب چلا بیمارو ناتواں درے لگا لگا کے ستمگر ہیں شادماں حسرت سے دشت کرب کو تکتی ہیں بیبیاں لنگر ہیں توخ اور ہیں عابد کی سسکیاں
دیکھا پدر کے سر کو جو سجاد رو دیے روداد غم حسین سے عابد نے کی بیاں
توخ پہنے خافلا سالار ھوں بابا
بے وطن لاچار ھوں بیمار ھوں بابا
پشت ہے دروں سے زخمی پاؤں میں ہیں بیڑیاں
جا رہا ھوں شام میں بےوں کا بن کر سارباں
غمزدہ ھوں بے کس و لاچار ھوں بابا
دیکھئے قیدی بنا کر لے چلےظالم ہمیں
ہائے غربت کس قدر مجبور اب ہم ہو گئے
آپ کی بہنوں کا میں غم خوار ھوں بابا
کس طرہاں دیکھوں حرم کو بے ردا اغیار میں
ننگے سر لائے ہیں ہم کو کون
چاو بازار میں
ساتھ پھپیوں کے سوئے دربار ھوں بابا
ظلم یہ مجھ پر بڑا ہے کس طرح سہپاوں گا
کیسے ماں بہنوں کو میں دربار میں لے جاؤں گا
اس سے پہلے مرنے کو تیار ھوں بابا
مشکلوں سے ہے سکینہ کی پھٹا میرا جگر
یاس سے تکتی ہے مجھ کو آپ کی نور نظر
اور میں بے یارو مددگار ھوں بابا
بے ردا أہل حرم ہیں ہائے پابند رسن
دے سکا نہ آپ کو بھی بابا میں غسل و کفن
ہائے غربت کس قدر نادار ھوں بابا
سر نہیں اٹھتا میرا اب مجمع ے کفار میں
کس طرح رکھوں خدم اس ظلم کے دربار میں
آپ سے ہمت کا طلب گار ھوں بابا
کس طرہاں عادل رخم ہوں رنجو غم سجاد کے
آسماں رویا حلال عابد کی اس روداد پہ
جب یہ مولا نے کہا بیمار ھوں بابا
کلام عادل نوگانوی
#hilalabdi #25muharam #newnohay2022 #2022nohay
#muhharam2022 #muhharam #Newnoha #hazratmuslimnoha #shahadatmuslimas
bimar hu baba
qafila salar hu baba
nogawa azadari
nowganwa azadari
karbala
abid e bimar noha
mola sajjad noha hilal abdi nohay tu na aya ghazi majlis kazmi brothers live 25 muharam