المدة الزمنية 15:13

Tabligi jamat تبلیغی جماعت سے متعلق خطبہ جمعہ عربی سے اردو 10دسمبر2021 باكسرين

تم نشره في 2021/12/14

/watch/I-xTAp4Dud2DT تبلیغی جماعت سے متعلق سعودی عرب میں ہوے خطبہ جمعہ اردو ترجمہ کے ساتھ اس خطبہ میں تبلیغی جماعت کے بارے میں عرب علماء وحکام کا صاف ستھرا، دینی خیر خواہی وہمدردی پر مشتمل معتدل موقف کی وضاحت ھے جس سے حالیہ دنوں میں سعودی عرب اور تبلیغی جماعت کے معاملے میں بہت سی غلط فہمیوں کا ازالہ ہونا ممکن ہے اس خطبہ میں سعودی عرب کے کبار علماء کاموقف اور انکی قدیم پالیسی پرمشتمل معتبر اقوال کو نقل کیا گیا ہے *خود بھی سنیں اور شیئر کریں جزاکم اللہ خیرا upload hafiz shoaib muhammadi 9370712921 only what's aap

الفئة

عرض المزيد

تعليقات - 2