المدة الزمنية 6:8

,khashkhash ka salan / by infotainment tv / خشخاش کی کڑی بنانے کا طریقہ باكسرين

بواسطة infotainment tv
285 مشاهدة
0
6
تم نشره في 2020/09/17

خشخاش ایک بہت ہی فائدے مند بیج ہے۔ جس کے بہت سے فائدے ہیں۔اس بیج کو کئ طرح سے استعمال کیا جاتا ہے۔ رگڑ کر اس کو سردائی کی طرح کی بھی استعمال کیا جاتا ہے اور سالن کی طرح بھی پکا کر کھایا جاتا ہے۔ہم آج اپکو اس کا سالن بنانے کا طریقہ سکھانے جا رہے ہیں جو کا بیت ہی آسان ہے۔آپ اس کو گھر میں بنائیں اور پھر بتائیں کیسا بنا اور کیسا لگا۔

الفئة

عرض المزيد

تعليقات - 1