المدة الزمنية 13:19

KYA GHAR K SARBARAH KI QURBANI USKE AHLO AYAL KI TARAF SE KAFI HAI | EP 11 | MUFTI ASHFAQUE SAHAB

544 مشاهدة
0
55
تم نشره في 2021/07/07

کیا گھر کے سربراہ کی ذاتی قربانی اس کے اہل و عیال کی طرف سے کافی ہے مفتی اشفاق صاحب عادل آبادی فکری، علمی اور مادی فتنوں کے تاریک دور میں ایمان کو بچانے کے لیے دین کا سیکھنا اور سکھانا ازحد ضروری ہے، جس کے لیے "اشاعت العلوم آن لائن" پر جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کوا کے مستند و مؤقر اساتذہ کے ذریعہ اس سلسلہ کو شروع کیا جارہا ہے؛ آپ خود بھی گھر بیٹھے دین سیکھیے اور اپنے متعلقین کو بھی ترغیب دیجیے!۔ حذیفہ وستانوی JAMIA ISLAMIA ISHAATUL ULOOM AKKALKUWA Our website : http://jamiaislamiaishaatululoom.com ALVASTANVI TV : /c/AlvastanviTV DONATE JAMIA AKKALKUWA : https://pages.razorpay.com/pl_H1VhHBkqodlPml/view Published By AHMAD ISHAATI

الفئة

عرض المزيد

تعليقات - 9