المدة الزمنية 12:16

Use of Just | Just | Different Ways To Use Just | Just In English Sentences.

1 950 مشاهدة
0
93
تم نشره في 2019/11/13

Use of Just|Just|Different Ways To Use Just|Just In English Sentences. آپ نے یہ لفظ (Just) بارہا سنا ہوگا،کیوں کہ اس کا بہت زیادہ یوز ہوتا ہے. لیکن اس کا یوز لوگ اس طرح کرتے ہیں کہ بہت سے طلبہ کنفیوزڈ ہو جاتے ہیں. آپ نے کئی لوگوں سے اس طرح کے sentences کہتے ہوئے سنا ہوگا: I am just coming. It is just what I want. We were just good friends. I just managed it. It is just so beautiful dress! مختلف جگہ مختلف طریقے سے اتعمال دیکھر کنفیوزن ہو جاتی ہے کہ اس کا exact meaning کیا ہے. تو دوستو! آپ کو بتاتا چلوں کہ یہ مختلف مقامات پر الگ الگ معنی میں یوز ہوتا ہے. اس ویڈیوں ہم اسے بالترتیب example کے ذریعہ سمجھیں گے،کیوں کہ example سے بات اچھی طرح سمجھ میں آجاتی ہے. ................................. #useofjust #just #howtousejust #justinsentences #useofjustinhindi ##useofjustinurdu #guidetolearningenglish #learnpracticaluseofjust #differentwaystousejust #differentformstousejust #correctuseofjust #howtousejustinenglishsentences?

الفئة

عرض المزيد

تعليقات - 14