المدة الزمنية 5:55

ملکِ خدائے مااَست : قسط 1، سلطان محمد فاتح کے ہاتھوں قسطنطنیہ کی فتح Opening of Constantinople باكسرين

بواسطة Firasat Shah
1 885 مشاهدة
0
34
تم نشره في 2020/05/25

بہترین منصوبہبندی اور احسن حکمتِ عملی کی کہانی جس کے ذریعے عثمانی سلطان محمّد ثانی (معروف الفاتح ) نے رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم کی پیشنگوئ کے مطابق قسطنطنیہ فتح کر کے اپنے آپ کو جنت کا حقدار بنایا۔ آگے کی قسطوں کے لوڈ کیے جانے پر برقی پیغام حاصل کرنے کے لیے اس چینل کو سبزکرایب فرمائیں Story of the Strategic Planning and Excellence in Execution of the Plan by a Great Ottoman Leader.Sultan Muhammad the Second۔ Subscribe the channel for alerts on forthcoming episodes of the travel videos.

الفئة

عرض المزيد

تعليقات - 6