المدة الزمنية 10:58

Telangana News | کے ٹی آر کے ہاتھوں کھمم میں آئی ٹی ٹاور کا افتتاح باكسرين

بواسطة News18 Urdu
1 242 مشاهدة
0
29
تم نشره في 2020/12/07

ریاستی وزیر اور ٹی آر ایس کے ورکنگ صدر کے ٹی آر نے کھمم دورہ کیا، اس دوران انہوں نے کھمم میں آئی ٹی ٹاور کا افتتاح کیا، افتتاحی تقریب میں ریاستی وزیر داخلہ محمد محمود علی کے علاوہ ٹی آر ایس پارٹی کے ممبران پارلیمٹ اور ممبران اسمبلی اور دیگر بھی موجود تھے، کے ٹی آر نے کہا کہ ریاست میں آئی ٹی کو فروغ دینے کے لئے ریاست کے مختلف مقامات پر آئی ٹی سینٹر قائم کیا جارہے ہیں۔ #News18Urdu #KTRLatestNews #TelanganalatestNews #ITHubInKhammam News18 Urdu is one of India’s leading news channel in the Urdu language. Please subscribe to watch live and breaking news with the latest videos added every hour. Subscribe to our channel for the latest news updates: http://bit.ly/2QH4xqW Connect on Social Media: Follow Us on Twitter: https://twitter.com/news18urdu?lang=en Like Us on Facebook: https://www.facebook.com/News18Urdu/ Our Website: https://bit.ly/2Y4RDb9

الفئة

عرض المزيد

تعليقات - 0