المدة الزمنية 18:28

Hai Shukr e Rabb e Azza Wa Jal Kharij Az Bayan ہے شکرِ ربِّ عزَّ و جل خارج از بیاں Daud Ahmad Nasir. باكسرين

بواسطة MNR
330 مشاهدة
0
25
تم نشره في 2021/09/14

Urdu Poem 31st Jalsa Salana Uk 26 July 1996. ہے شکرِ ربِّ عزَّ و جل خارج از بیاں Hai Shukr e Rabb e Azza Wa Jal Kharij Az Bayan Kalam Hazrat MAseehe Maud AS. Voice Mohtaram Daud Ahmad Nasir Sahib. ہے شکر رب عز و جل خارج از بیاں جس کے کلام سے ہمیں اس کا ملا نشاں وہ روشنی جو پاتے ہیں ہم اُس کتاب میں ہو گی نہیں کبھی وہ ہزار آفتاب میں اس سے ہمارا پاک دل و سینہ ہو گیا وہ اپنے منہ کا آپ ہی آئینہ ہو گیا اس نے درخت دل کو معارف کا پھل دیا ہر سینہ شک سے دھو دیا ہر دل بدل دیا اس سے خدا کا چہرہ نمودار ہو گیا شیطاں کا مکر و وسوسہ بے کار ہو گیا قرآں خدا نما ہے خدا کا کلام ہے بے اس کے معرفت کا چمن ناتمام ہے

الفئة

عرض المزيد

تعليقات - 10