المدة الزمنية 19:00

7 عظیم لوگوں کی کامیابی کے راز پارٹ باكسرين

52 مشاهدة
0
2
تم نشره في 2021/07/11

عظیم لوگوں کی کامیابی کے را ز آیت اللہ جعفر سبحانی کی تحریر کردہ ایک بہترین کتا ب ہے۔ اس کتاب کے مطالعے سے با آسانی ان اصولوں کو سمجھا جا سکتا ہے کہ جن پر عمل کر کے زندگی کے کسی بھی مقصد میں کامیابی حاصل کی جا سکتی ھے۔ آج کا نوجوان اگر حقیقی کامیابی چاہتا ہے ہو اس کو چاہئے کہ اس کیتاب کو بار بار پڑھے یا سنے اور اس میں موجود اصولوں کو اپنی زندگی کا طرہ امتیاز قرار دے۔

الفئة

عرض المزيد

تعليقات - 0