المدة الزمنية 5900

Astaghfirullah Ki Fazilat | Astaghfar ke fayde viral ytshorts islamicreels astaghfarkifazilat

بواسطة Voice of Islam
6 453 مشاهدة
0
437
تم نشره في 2023/01/16

This video talks about: Astaghfirullah Ki Fazilat|Astaghfar ke fayde #viral #ytshorts #islamicreels #astaghfarkifazilat #wazifa #islamicreels #Voiceofislam @MeraDeenIslam MOST POPULAR UPLOAD Wazifa Darood e Ibrahimi /watch/UAldFdElm1cld Nazar Ki Kamzori Ka Ilaj /watch/khFCHaaS0qbSC Surah e Fatiha Ka Wazifa /watch/siAc6_Hxw63xc Allah ki pasandida tasbeeh /watch/ky8JykDOS11OJ DUA GANJUL ARSH - URDU /watch/A13W1Ffbg34bW Subscribe to my channel https://bit.ly/38hPa5f quranic quotes quranic quotes on love آج ہم گناہوں کے سمندر میں غرق ہیں۔ قدم قدم پر رب کریم کی نافرمانیاں کررہے ہیں۔ ہماری صبح، ہماری شام، ہماری رات معصیتوں سے آلودہ ہیں۔ نفس و شیطان کے چنگل میں پھنس کر ہم اپنے رحیم و مہربان پر وردگار کی بغاوت کے مرتکب ہورہے ہیں۔ دنیا کی محبت نے ہمیں آخرت سے غافل کررکھا ہے۔ اس فانی، عارضی اور ختم ہوجانے والی زندگی کو ہم نے اپنا مطمح نظر بنایا ہوا ہے۔ خوفِ ِخدا، فکر ِآخرت اور بارگاہِ الٰہی میں حاضری کا احساس معدوم ہوتا جارہا ہے۔ نتیجہ سامنے ہے۔ کثرتِ ذنوب نے ہم پر آفات و بلیات اور مصائب وآلام کے وہ پہاڑ توڑے کہ الامان والحفیظ! حالاں کہ کتاب و سنت ہمیں اس بات سے آگاہ کرتے ہیں کہ انبیائے کرام صلوات اللہ علیہم اجمعین کے علاوہ کوئی فردِ بشر معصوم نہیں۔ ہر انسان سے خطا، لغزش اور غلطی کاصدور ہوسکتا ہے، لیکن بہترین خطار کار وہ ہے جو اپنے کیے پر نادم و شرم سار ہو، جسے اس حقیقت کا احساس ہو کہ میرا بد عمل محفوظ کرلیا گیا ہے اور میرا رب مجھ سے اس بارے میں یقیناپوچھے گا۔ یہی وجہ ہے صاحبانِ ایمان کو بار بار گناہوں کے ’’تریاق‘‘ کی طرف متوجہ کیا گیا ہے۔ قرآن کریم کی دسیوں آیاتِ مبارکہ توبہ و استغفار کی اہمیت بیان کرتی ہیں، سیکڑوں احادیثِ مبارکہ میں انابت اور رجوع الیٰ اللہ پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ ایسا نہ ہو کہ بندہ گناہ کا ارتکاب کرنے کے بعد مایوس و پریشان ہو جائے، بلکہ کتابِ مبین میں خطا کاروں کے واسطے صاف صاف اعلان کردیا گیا ہے : ’’اللہ کی رحمت سے ناامید نہ ہو۔‘‘ پھر سچے دل سے استغفار وتوبہ اور باری تعالیٰ کے سامنے اقرارِ معصیت کی خیر و برکات دونوں جہانوں میں نصیب ہوتی ہیں۔ ایک حدیث مبارکہ میں جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ’’جو کوئی استغفار کو لازم پکڑے، اللہ تعالیٰ اس کے لیے ہر تنگی میں آسانی، ہر غم سے دوری (کا سامان) پیدا فرمائیں گے اور اُسے ایسی جگہ سے رزق نصیب فرمائیں گے، جہاں اس کا گمان بھی نہ ہوگا۔‘‘ (سنن ابو دائود) دوسری حدیث مبارکہ میں ارشاد فرمایا گیا: ’’(قیامت کے روز) جو شخص اپنے نامۂ اعمال میں استغفار کی کثرت پائے ،اس کے لیے خوش خبری ہے۔‘‘ (سنن ابن ماجہ) استغفار کا عمل اللہ تعالیٰ کو بے حد محبوب ہے۔ ایک حدیث مبارکہ میں جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ’’جب بندہ اللہ تعالیٰ سے توبہ کرتا ہے تو اس کی توبہ سے رب کریم اس سے زیادہ راضی (اورخوش) ہوتے ہیں، جتنا تم میں سے کوئی (اس وقت ہوتا ہے جب وہ) اپنی سواری پر جنگل و بیاباں میں جارہا ہو،اچانک وہ سواری اس سے گم ہوجائے، اس حال میں کہ اس پر اس کا کھانا پینا (بھی) رکھا ہو، وہ اس (کی واپسی) سے مایوس ہوجائے اور ایک درخت کے سائے میں آکر لیٹ جائے، ابھی وہ اس حال میں ہو کہ دفعتاً دیکھے وہ سواری اس کے پاس کھڑی ہے، بس وہ اس کی لگام تھام لے، پھر مسرت و شادمانی کے عالم میں یہ کہہ بیٹھے: ’’اے اللہ! آپ میرے بندے اور میں آپ کا رب۔‘‘ (یعنی خوشی کے باعث غلط جملہ کہہ دے۔) (صحیح مسلم ) astaghfar ki fazilat,astaghfar ki dua,astaghfar,astaghfar ka wazifa,astaghfar ke fayde,astaghfar ki tasbeeh,astaghfar ki barkat,astaghfar ki fazeelat,toba astaghfar ki fazilat,istaghfar,benefits of astaghfar,astaghfar parhne ki fazilat,astaghfar dua,istaghfar ki fazeelat,astaghfar kaise padhe,astaghfar 1000 times,istighfar,astaghfaar,astaghfar ka tareqa,istighfar ki fazilat,astaghfar ka tareeqa,astaghfar ki barkat urdu,tauba astaghfar ki fazilat,Astaghfar ki fazilat,istighfar ki fazilat,Astaghfirullah,Istaghfar,Qari Sohaib Ahmed Meer Muhammadi,Sohaib,Qari sohaib ahmed,Sohaib ahmed,Ahmad,istaghfar ki fazeelat,astaghfar ki fazeela,islam,quran,religion,islamic,astaghfar ki fazilat,astaghfirullah ki fazilat,qari sohaib ahmed,qari sohaib,qari sohaib meer muhammadi,astaghfirullah ki fazilat urdu,astaghfirullah qari sohaib,qari sohaib ahmed astaghafar,qari sohaib ahmed meer muhammadi tauba astaghfar, اسلامی وظیفہ,وظیفہ,وظیفے,اسلامی وظیفے,قرآنی وظیفہ,قرآنی وظیفے,حدیث,حدیث نبوی,حدیث شریف,Wazifa, Wazaif,Islami Wazifa,Islamic Wazifa, Islamic Wazaif,Best Wazifa,Quranic Wazifa,Qurani Wazaif, Qurani Wazifay,Hadees,Hadees Sharif,Ahadees, Hadith,Best Hadees,Best Hadith,Daily hadees voice of islam, voice of islam channel, islamic voice channel, voice for islam, voice of islam instagram, voice of islam live, the voice of islam, voice of islam urdu, VOICE OF ISLAM, #quran #islamic #allah #wazifa #spiritual #dua #viral #viralvideo #spirituality Best Natural Weight Loss Supplement https://bit.ly/3BIp6JT My Affiliate Links Amazon: https://amzn.to/3dds66v Best Hosting: https://bit.ly/2NXKbwK TubeBuddy: https://www.tubebuddy.com/VoiceofIsalm The Book Youtube Secrets https://amzn.to/3efqrNk

الفئة

عرض المزيد

تعليقات - 8