المدة الزمنية 3:56

پارٹ 36: بغیر کچھ پڑے حاضرات کرنا حاضرات کیا ھے جانئیے ڈسکرپشن میں اور ویڈیو باكسرين

237 مشاهدة
0
8
تم نشره في 2021/09/08

اسلام علیکم..سب کا بہت بہت ویلکم عملیات کی دُنیا میں آج کا عمل ہر خاص وعام کہ لئیے ھے اس عمل میں آپ صرف نقش کی مدد سے یعنی صرف نقش کی زکوات ادا کر کہ حاضرات کر سکتے ھیں حاضرات سے کیا کیا فائدے حاصل کر سکتے ھیں آپ..نوٹ..حاضرات سے ہر قسم کی انفورمیشن کسی بیماری کی روحانی جسمانی ہر قسم کی انفورمیشن لیں سکتے ھیں آپ رازداری سے حاضرات سے آپ چور کا پتہ لیں سکتے ھیں حاضرات سے آپ جادو جنات کا حل معلوم کر سکتے ھیں حاضرات سے آپ خزانہ کی معلومات لے سکتے ھیں حاضرات میں بہت پاور ہوتی ھے لیکن بات رازداری میں رکھیں گے تو حاضرات ساری زندگی آپ کو فائدہ دے گی اگر رازداری نہیں رکھیں گے تو حاضرات کا اسر ختم ہو جائے گا حاضرات آپ دن میں دو سے تین صرف کر سکتے ھیں بار بار حاضرات کرنے سے آپ کو حاضرات تنگ کرنا شروع کر دے گی یہاں تک کہ آپ کی جان بھی لے سکتی ھے مزید معلومات کہ لئیے واٹس اپ پے رابطہ کریں..جو بندے پہلے عامل ھیں انکو حاضرات کہ عمل کی اجازت لینے کی کوئی ضرورت نہیں جو نئے نئے عامل بننا چاہتے ھیں وہ لازمی اس عمل کی اجازت لیں بیشک مجھ سے نہ لیں لیکن کسی صاحب نظر یا کسی عامل سے اجازت لازمی لیں ورنہ رجعت ہو جائے گی عمل میں اور آپ کی جان بھی جاسکتی ھے...03305816997....رابطہ نمبر میرا واٹس اپ کا

الفئة

عرض المزيد

تعليقات - 3