المدة الزمنية 14:30

Shadi Karain Apne Mehboob Say │Pasand Ki Shadi Ka Wazifa In Urdu/Hindi │شادی کریں اپنے محبو ب سے باكسرين

بواسطة Nimko TV
92 803 مشاهدة
0
1.7 K
تم نشره في 2018/02/02

پسند کی شادی کرنا چاہتے ہیں؟ یہ عمل آپ کے لئے خاص تحفہ ہے۔ پسند کی شادی میں رکا و ٹ دور کرنے کے لئے کو ئی بھی وظیفہ کرنے سے پہلے جو اہم کام ہے وہ رشتے میں رکاوٹ کی وجہ جاننا ہو تا ہے۔ بہت دفعہ ایسا ہو تا ہے کہ پسند کے رشتے میں کا وٹ کی نو عیت ایسی ہو تی ہے کہ آپ صرف اچھے انداز میں اُس بندے سے بات ہی کر لیں جو رکا و ٹ بن رہا ہے تو شا ئید کسی وظیفے کی ضر و ر ت ہی نہ پڑے۔ اکثر لو گ کیا کر تے ہیں کہ کسی سے بات تو کر تے نہیں اور دھڑا دھڑ وظیفے کرتے رہتے ہیں اور اُمید یہ ہو تی ہے کہ جس کو منوانا ہے اللہ کی طرف سے ہی اُ س کے ذہن میں خو د بخو د ہی بات آ جا ئے اور وہ خود رشتہ بھیج دے۔ایسے بات نہیں بنتی، زمینی حقا ئق بھی ہو تے ہیں، رشتہ مانگنے کے کچھ طر یقے ہو تے ہیں جن کو پو را کرنا ضر و ری ہو تا ہے۔ آپ زمینی حقا ئق کو پورا کیے بغیر خالی وظائف سے اپنے مطلوبہ مقا صد پو رے نہیں کر سکتے۔جہا ں سے رشتہ لینا ہے، اُن سے بات بھی کریں اور ساتھ وظا ئف سے اللہ کی مدد بھی طلب کریں پھر دیکھیں کتنی آسانی سے فیصلہ آپ کے حق میں ہوتا ہے۔ اگر رشتے میں جادو کی وجہ سے رکاوٹ کا شک ہے تو اس عمل سے جادو چیک کریں۔ کہیں آپ پر جادو تو نہیں،خو د چیک کریں /watch/kLyX0juA_wpAX اگر پسند کے رشتے کے متعلق شک ہےکہ پتہ نہیں یہ رشتہ ٹھیک بھی ہے یا نہیں تو آپ اس عمل سے پہلے استخارہ کر لیں کہ آپ کے لیے یہ رشتہ ٹھیک بھی ہے کہ نہیں۔ رشتہ کریں یا نہ کریں۔ /watch/IvceT3ic-Zzce اگر سب کچھ ٹھیک آتا ہے تو پھر مزید کچھ نہ کریں اور پو رے یقین سے یہ عمل شر و ع کر دیں اور دیکھیں کہ کتنی آسانی سے آپ کا رشتہ وہیں ہو جاتا ہے جہاں آپ چاہتے ہیں۔ Subscribe: /channel/UCqMhzWrI-DMTTwSIiEYXxnw Facebook: https://fb.com/nimkotv --------------------------------------------------------------------------------------------------------------------- _____// More Videos \\_____ پسند کی شادی میں رکاوٹوں کا مکمل حل /playlist/PLdBxngFlffldCndO1Y6Pz6q1dQG7U89fK آپ کی شادی کس سے ہو گی، خود دیکھ لیں /watch/8rOo0AQ6HOt6o شادی میں بندش کے جادو کی نشانیاں /watch/MJ52xSc5SJ152 نفر ت کے لیے کیے گئے جادو کی نشا نیاں /watch/gNHE6GdjNthjE محبت کے لئے کئے گئے جادو کی نشانیاں /watch/kIsa9zOiICQia بندش فوری ختم، چٹ منگنی پٹ بیاہ /watch/MRmjxMoR7LJRj محبوب خود بولے، مجھے آپ سے پیا رہے /watch/wJHgXcv-O53-g آپ کا پیار حد سے زیا دہ چاہے /watch/Q2lqjt3luMFlq

الفئة

عرض المزيد

تعليقات - 1570