المدة الزمنية 2:36

,زنا کرنے والے کی قرآن پاک میں کیا سزا بتائی گئی ہے ؟؟؟ باكسرين

34 مشاهدة
0
0
تم نشره في 2023/04/18

*رمضان المبارك ختم ہونے کو ہے؛ شوق اور محنت میں کمی نہیں ہونی چاہیئے !!* *✍︎ امام ابن القيم رحمه الله فرماتے ہیں:* *’’ أغبى الناس مَنْ ضَلَّ في آخر سفره وقد قارَبَ المنزل ‘‘* ●☜︎︎︎ *" بیوقوف ترین شخص ہے وہ جو سفر کے آخر میں بھٹک جائے جبکہ منزل قریب ہی ہو! "* *|[ فوائد الفوائد:١٠٧ ]|* *✍︎ ابن رجب (795ھ) رحمه الله کہتے ہیں کہ:* ●☜︎︎︎ *" آگاہ ہوجاؤ بیشک تمہارا یہ ماہ (رمضان) کم ہونے لگا ہے پس تم اپنے اعمال (صالح) میں زیادتی کرو"* *|[ لطائف المعارف:٢٦٢ ]|* part 2 dekhy tohmat ki hadd..

الفئة

عرض المزيد

تعليقات - 0