المدة الزمنية 4:57

حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا معجزہ اور ابوجہل کی بے بسی باكسرين

بواسطة Wasaib Info tv
748 مشاهدة
0
2
تم نشره في 2021/12/27

۔ ابن اسحاق نے بیان کیا ہے کہ دشمنِ خدا ابوجہل بن ہشام رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سخت دشمنی اور بغض رکھتا تھا۔ اللہ تعالیٰ نے حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ذریعے ابوجہل کو کئی بار ذلیل ورسوا کیا۔ یہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے معجزات تھے۔ ابن اسحاق نے کہا: مجھ سے عبداللہ بن ابوسفیان ثقفی نے بیان کیا اور یہ بہت اچھے حافظے والے بزرگ تھے۔ انہوں نے کہا: ”اراش کی بستی سے ایک شخص اونٹ لے کرمکہ آیا۔ ابوجہل نے اس سے اونٹ خرید لئے، پھر قیمت ادا کرنے سے انکاری ہوگیا۔ اراشی مایوس ہوکر قریش کی مجلس میں آیا اور ان سے مدد مانگی۔ اس نے کہا:” قریش کے لوگو! مَیں ایک اجنبی مسافر ہوں اور ابوجہل نے میرا حق مار لیا ہے، کون سا شخص مجھے میرا حق دلائے گا“؟ اس وقت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مسجد کے ایک کونے میں تشریف فرما تھے۔۔۔

الفئة

عرض المزيد

تعليقات - 0