المدة الزمنية 13:7

منشعب سبق (٧)شاذ کاپہلا باب فعِل یفعِلُ چوں حسِب یحسِبُ صرف صغیر وکبیر۔محمد عظمت رضارضوی نظامی باكسرين

بواسطة paigam e Azmat raza
286 مشاهدة
0
14
تم نشره في 2021/10/17

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ امید کہ آپ بخیر ہوں گے۔۔۔ آپ کا یہ چینل پیغام عظمت رضا آپ کے ساتھ پیش آنے والے روزمرہ کے مسائل کے حل کےلئے وجود میں آیاہے دارالعلوم جامعا ت کھلے نہیں ہیں اور آن لائن پڑھائی چالو ہے میں نے سوچا میرے بچیوں کو بھی فائدہ ہو جائے اور آپ کو بھی فائدہ ہو جائے اس لیے میں نے یوٹیوب میں پڑھانے کا سسٹم چالو کیا ہے آپ اس سے مکمل فائدہ اٹھائیں میری دعا ہے اللہ پاک آپ کو علم نافع عطا فرمائے آمین۔ لیکن ساتھ میں گزارش ہے کہ ابھی تک اگر آپ نے میرا چینل سبسکرائب نہیں کیا ہے تو سبسکرائب کریں بیل آئیکن ضرور دبا دیں تا کہ ہر ویڈیوز آپ کے پاس پہنچ جائے اور شیئر کریں لائک کریں دوست احباب کو بھیجیں تاکہ اس سے سب فائدہ اٹھا سکیں ۔ آپ کا خیر اندیش۔ ۔۔محمد عظمت رضا رضوی نظامی شیخ الحدیث جامعةالرضا فاطمةالزہرا اون سورت . . . . . . . . صحیح بخاری شریف جلد اول: /playlist/PLXL2Dw7peBTnk3SRQO7uGnn03P5Ibyzr1 نورالانوار فی شرح المنار۔ /playlist/PLXL2Dw7peBTlIyZzPSBVQvSTlFzOFJrEJ شرح وقایہ جلد اول کامکمل درس: /playlist/PLXL2Dw7peBTlAQymddXae2DvHhbleLLIr ھدایةالنحو کا مکمل درس: /playlist/PLXL2Dw7peBTmvUAXMj9LMGYNhUJBe7x7b پنج گنج کا مکمل درس: /playlist/PLXL2Dw7peBTnOv5viHpOeuFmms9vGJUO4 میزان الصرف کے اسباق: /playlist/PLXL2Dw7peBTn2L_rNRci_TNy8yx_6nuWc منشعب(میزان منشعب)مکمل اسباق: /playlist/PLXL2Dw7peBTn3QsK61nhgXXWL5nCP9_VY

الفئة

عرض المزيد

تعليقات - 2