المدة الزمنية 2:52

How to apply for Rehmatul-lil- Alameen Scholarships | 2021 | رحمت اللعالمین سکالرشپ باكسرين

بواسطة idealtsa
152 مشاهدة
0
6
تم نشره في 2021/07/02

صوبہ پنجاب میں رحمت اللعالمین وظائف کا اہتمام کیا گیا ہے جو اس نوعیت کا پہلے وظائف ہیں جو ایک ارب روپے کی خطیر رقم سے شروع کیا گیا ہے 2020-2021 میں اس کا اجراء کیا گیا حکومت پنجاب کے یہ وظائف 14891انٹرمیڈیٹ اور انڈر گریجویٹ طلبا وطالبات کو دئیے جائیں گے پنجاب کے 36 اضلاع سے کوئی چھ ہزار نے اس سکالرشپ کے لئے ان لائن اپلائی کر دیا زیادہ سے زیادہ طالب علموں کو مواقع فراہم کرنے کے لیے اس کی تاریخ کو پچیس مارچ تک بڑھادیا گیا ہے۔ وظائف کے لیے شرائط۔ یہ سکالز شپ صرف سرکاری اداروں میں زیر تعلیم انٹرمیڈیٹ اور اندر گریجویٹ طالب علموں کے لیے مخصوص ہیں انٹرمیڈیٹ میں زیر تعلیم طالب علموں کے لیے ضروری ہے کہ وہ پنجاب کے کسی ضلع کے ڈومیسائل ہوں پنجاب کے کسی سرکاری کالج میں زیر تعلیم ہو سرکاری سکول سے میٹرک کا امتحان پاس کیا ہو۔اور اس میں کم از کم ساٹھ فیصد نمبر حاصل کئے ہوں اور کوئی اور وظیفہ نہ لے رہے ہوں ضروت مند کیٹگری میں درخواست دینے والوں کے لیے ضروری ہے کہ والدین کی آمدن پچیس ہزار سے زیادہ نہ ہو زرعی زمین پانچ ایکٹر سے زائد اور شہری مکان پانچ مرلہ سے زائد نہ ہو جبکہ میرٹ کیٹگری کے درخواست دینے والے کا میرٹ میٹرک میں حاصل کردہ نمبروں کی بنیاد پر کیا جائے گا https://hedscholarships.punjab.gov.pk/ #rehmatullilalameenscholarships #rehmatullilalameenscholarships2021 #rehmatullilalameenscholarshipsprogram2021 #rehmatullilalameenscholarshipsapplyonline #rehmatullilalameenscholarshipsform #rehmatullilalameenscholarshipsapply #rehmatullilalameenscholarshipspunjab #rehmatul lil alameen scholarship2021form #rehmatullilalameenscholarshipscriteria #rehmatullilalameenscholarshipseligibilitycriteria #rehmatullilalameenscholarshipslastdate #rehmatullilalameenscholarshipsforinterandundergraduatestudents2021 #rehmatullilalameenscholarshipslogin #rehmatullilalameenscholarshipsprogram2021applynow #rehmatullilalameenscholarshipsofficialwebsite #rehmatullilalameenscholarshipsportal #rehmatullilalameenscholarshipsregistration #rehmatullilalameenscholarshipsfor undergraduatestudents

الفئة

عرض المزيد

تعليقات - 5