@KicksCliqueمنذ 2 سنواتYou want it so ripe it's brown and mushy aunty, that's the ultimate secret, full of enzymes and probiotics. If it aint ripe it ain't right.
@
@inambarifarooqi1113منذ 4 سنواتمیں انعام باری فاروقی پاکستان کے شہر شیخوپورہ سے ہوں جہاں ننکانہ صاحب ہے میری دادی جان ہندوستان پنجاب کے (کھنّہ) روپڑ سے تھیں وہ ایک ڈش بنایا کرتیں تھی جس کو ہم "گھٹے پکوڑے" کہتے تھے ( وہ شاید راجستان کی ڈش تھی) ماش کی دال کو بھگو کر اُس کو پیس کر آٹا بنا لیتیں تھیں پھر اُس آٹے کی موٹی موٹی سیویاں بنا کر اُن کو پھر گھی میں تلا کرتی تھیں اور پھر اُس کو زیادہ پیاز کاٹ کر اُس میں پکاتی تھیں اُس کا نام اور پکانے کا طریقہ ضرور بتا دیں ۔بس سمجھ لیں کہ یہ پاکستان سے فرمائش ہے ویڈیو بناتے ہوئے بے شک میرا اور میری فرمائش کا ذکر کر دیجیئے گا۔ اللہ آپ کو زیادہ ترقّی دے ....وسعت

مقاطع الفيديو ذات الصلة على 4 EASY MILKSHAKE RECIPE | PUNJABI REFRESHING SUMMER DRINKS: