المدة الزمنية 3100

ہمیں تو یہ حکم ھے پہل کرو سلام میں، کہ سلامتی بھیجنے میں پہل کرو، یہ اللہ کو پسند ھے باكسرين

63 مشاهدة
0
3
تم نشره في 2021/12/24

Video from Zeeshan Shabbir *ہمیں تو یہ حکم ھے! پہل کرو سلام میں، کہ سلامتی بھیجنے میں پہل کرو، یہ اللہ کو پسند ھے۔ بڑا ھے! اسکا ادب کیا جائے، چھوٹا ھے! اسکے ساتھ شفقت سے پیش آیا جائے۔ حدود و قیود ہمیں دینِ اسلام ایسی سکھاتا ھے کہ ایک خوبصورت تعمیرِ زندگی جو ھے وہ تعمیر ہوتی ھے، خوبصورت معاشرہ تعمیر ہوتا ھے۔ جیسا ہمارے دعوے کیساتھ آج ہمارا معاشرہ ھے ایسا نہیں۔ اس میں کمی ھے ہمارے اعمال کی۔* *الشیخ حضرت مولانا امیر عبدالقدیر اعوان مدظلہ العالی* حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مدظلہ العالی شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پاکستان Web: naqshbandiaowaisiah.org Facebook: oursheikh.official Email: darulirfan@gmail.com Phone: +92-543-56220 #NaqshbandiaOwaisiah #Tasawwuf Hazrat Ameer Abdul Qadeer Awan (M.A) is the present sheikh of the Silsila. He was chosen by Hazrat Ameer Muhammad Akram Awan (R.A) as his successor and sheikh of the Silsila. To learn more about tassawuf please visit our website http://www.naqshbandiaowaisiah.org

الفئة

عرض المزيد

تعليقات - 0