المدة الزمنية 2:47

Sindhi Style Plain Rice _ Sindhi Style Chawal _ Delicious Food With Mubeen

بواسطة MM's Creative World
53 مشاهدة
0
11
تم نشره في 2020/06/26

Today I will share the recipe of Sindhi Style Plain Rice. Very quick and easy recipe. Ingredients - Soaked Rice 700 Gram - Water 4 cups (1000 ml) - Salt 1 tsp/to taste - Cardamom 4 cloves - Oil 100 ml Direction - In pot add oil and cardamom - Stir until fragrant - Add salt and mix well - Add water and stir - Cover and bring it to boil on high flame - Add soaked rice and mix well - Cover and cook until water becomes half on medium flame - Mix softly and cook until water become dry - Cover and cook for 10 mins on low flame - Mix well and Check its tenderness if rice are not tender than steam it for 5 mine more - Mix well and serve -------------------------------------------------------------- Recipe in Urdu اجزاء - بھیگی چاول 700 گرام - پانی 4 کپ (1000 ml) - نمک 1 چائے کا چمچ / حسب ذائقہ - الائچی 4 جوے - تیل 100 ml بنانے کا طریقہ - پتیلے میں تیل اور الائچی ڈالیں - خوشبودار ہونے تک پکائیں - نمک ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں - پانی شامل کریں اور اچھی طرح ہلائیں - ڈھانپیں اور تیز آگ پر ابلنے کے لیے رکھ دیں - بھیگے ہوئے چاول ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں - ڈھانپیں اور پانی آدھا ہونے تک میڈیم فلیم پر پکائیں - آہستہ سے مکس کریں اور پانی خشک ہونے تک پکائیں - 10 منٹ تک ہلکی آنچ پر ڈھانپ کر پکائیں - اچھی طرح سے مکس کریں اور اس کو چیک کریں اگر نرم نہ ہو تو آپ 5 منٹ اور پکا سکتے ہیں - اچھی طرح مکس کریں اور پیش کریں

الفئة

عرض المزيد

تعليقات - 12