المدة الزمنية 7:4

Allama Hafiz Bilal Qadri | Is Baar Kuch Aisa Meelad Manayen | New Rabiul Awwal Naat | Studio Kalam

82 882 مشاهدة
0
4.1 K
تم نشره في 2021/10/09

Meelad Amazing Kalam In Beautiful Voice Of Bulbul e Madina Hazrat Allama Alhaj Hafiz Bilal Qadri Sahab Super Hit Naat 2021 اس بار کچھ ایسا میلاد منائیں ۔۔۔۔۔!!! کیسے منائیں ؟؟؟ ہر شعر میں ایک الگ نیت۔۔۔ عقیدہ ناموس رسالت ، صحابہ و اہلبیت کی باتیں سنتوں کو عام کرنے کی بات اور خیر سے مدینہ پاک کا سفر ملے یہ سب باتیں ایک ہی کلام میں۔۔ ہر شعر ایک سے بڑھ کر ایک ہے آخر تک ایک بار ضرور سنیے۔۔۔ شعر کرنے پر آپ خود مجبور ہوجائیں گے ان شاء اللہ جب سن رہے ہوں تو کمنٹ کرنا نہ بھولیے گا کہ کیسا لگا آپکو Subscribe Our Official Channel For More Bayan & Naats More Info👇 Kalam Lyrics 👇 🎧 Allama Hafiz Bilal Qadri (Himself) 🎙 Allama Hafiz Bilal Qadri ⏱ 07:04 Minutes 🎬 اِس بار کچھ ایسا میلاد منائیں، گھروں كے ساتھ آج دِل بھی سجائیں مرحبا مرحبا مولود النبی ، مرحبا مرحبا مولود النبی صلی اللہ علیہ وسلم اِس بار کچھ ایسا میلاد منائیں، گھروں كے ساتھ آج دِل بھی سجائیں اِس بار کچھ ایسا میلاد منائیں، نبی کی سنتوں کو گھر گھر پہنچائیں اِس بار کچھ ایسا میلاد منائیں، ناموس آقا پر ہم پہرہ لگائیں 1 . نبی کا ذکر اعلی ہے ، نبی کی شان بالا ہے یہی اظہار کرنے کو سجاوٹ اور اجالا ہے ہو ظاہر بھی اچھا ، باطن بھی چمکائیں اِس بار کچھ ایسا میلاد منائیں۔ 2 . عقیدہ ہو نبوت کا یا ناموس رسالت ہو جو چھیڑے کوئی اِس قانون کو سمجھو قیامت ہو جو شاتم ہو اسے ہم اُلٹا لٹکائیں اِس بار کچھ ایسا میلاد منائیں۔ 3 . غلامی اہلبیت پاک کی ایسی ضمانت ہے جو ہو ان سے محبت تو نتیجہ اپنا جنت ہے محب پنجتن ہم ایسے بن جائیں اِس بار کچھ ایسا میلاد منائیں۔ میلاد میلاد ، سرکار کا میلاد میلاد میلاد ، میرے آقا کا میلاد 4 . صحابہ اور اہلبیت ہمارے ہیں، ہمارے ہیں ہیں اہلبیت نائو تو صحابہ بھی ستارے ہیں صحابہ کی عظمت كے ہم تو گن گائیں اِس بار کچھ ایسا میلاد منائیں۔ 5 . نبی كے دین كے خادم فدا ناموس آقا پر ہوئے ممتاز وہ دونوں جہاں میں سرخرو ہوكر انہی كے اِس مشن کو آگے بڑھائیں اِس بار کچھ ایسا میلاد منائیں۔ 6 . نبی کی سنتوں سے یہ جہاں سارا مہک اٹھے اسی خوشبو سے دنیا کو میرے عطار مہکائیں یہ پہچانے کو ہم بھی بازو بن جائیں، اِس بار کچھ ایسا میلاد منائیں۔ 7 . عمل بھی لازمی کرنا، صرف نعتیں نہیں پڑھنا بلال قادری ایسا سفر ہو پِھر دعا کرنا مدینی ہم جائیں، اور نعتیں سنائیں اِس بار کچھ ایسا میلاد منائیں۔ For Audio Contact With (Full Name)+(City With Area)+(Naat Name) on Official WhatsApp 👇 https://wa.me/qr/BJEECSCGM3OKC1 Click To Here More Mehfil HD Video Collections : /playlist/PLsvxuXzWJJsZQCLkS2FCpPQr9ugZYduz_ Click To Here More Bayan/Speech Collections : /playlist/PLsvxuXzWJJsY3vT5bebAtPAV624FW3RjH Click To Here More Kalam Alahazrat Collections : /playlist/PLsvxuXzWJJsaCZmxLh608AopI8TI4Tu1h Click To Here More Studio Naat Collections : /playlist/PLsvxuXzWJJsbJcEkYgz5VirR5bZhucGo5 Click To Here More Wazaif Video Collections : /playlist/PLsvxuXzWJJsalaklvncC6IfyxEAjns890 Click To Here More WhatsApp Status Naat Collections : /playlist/PLsvxuXzWJJsZSLVqikSx7BKSxI0hn6mJJ Best Super Hit New Naat Ever #HafizBilalQadri

الفئة

عرض المزيد

تعليقات - 280