المدة الزمنية 6:00

انٹرنیٹ کے موجد ٹِم بیرنرز لِی سے ملیے | DW Urdu باكسرين

بواسطة DW Urdu اردو
49 781 مشاهدة
0
1.4 K
تم نشره في 2021/08/21

دنیا کو بدل دینے والی ورلڈ وائیڈ ویب کے تیس برس، دیکھیے اس کے بانی کی کہانی ٹم بیرنرز لی کے بغیر آج کی دنیا بہت ہی مختلف ہوتی۔ ٹیک ٹائٹنز کی اس قسط میں آپ کو ملواتے ہیں بیرنرز لی سے جو ورلڈ وائیڈ ویب کے موجد ہیں۔ عالمی ویب کے موجد ٹِم بیرنرز لِی سے ملیے ----- Subscribe: /dwurdu dw.com/urdu facebook.com/dw.urdu #DWUrdu #DWDigital via @DWShift

الفئة

عرض المزيد

تعليقات - 151