المدة الزمنية 2:48

ترک اساتذہ کو پاکستان چھوڑنے کے حکم پر لوگوں کی رائے باكسرين

بواسطة VOA URDU
4 803 مشاهدة
0
44
تم نشره في 2016/11/16

پاکستان میں موجود پاک ترک اسکول اور کالجوں میں کام کرنے والے ترک عملے کو تین دن میں پاکستان چھوڑنے کے فیصلے پر اسکول انتظامیہ کی طرف سے شدید تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ اس بارے میں عام لوگوں کی رائے اور حکومت کا موقف جاننے کے لیے ویڈیو دیکھیئے۔ Originally published at - http://www.urduvoa.com/a/pak-turk-school/3598087.html

الفئة

الكلمات

عرض المزيد

تعليقات - 2