المدة الزمنية 1:43

Suhail Abdullah علماء حق کی مسلسل اموات پر مرثیہ کے چند اشعار۔ باكسرين

بواسطة M E F Talent
6 120 مشاهدة
0
120
تم نشره في 2020/07/22

موت العالم موت العالم علماء حق کی مسلسل اموات پر فضیل احمد ناصری کا بہت ہی عمدہ کلام کے چند اشعار ملاحظہ فرمائیں۔ ہر صبح نیا اک صدمہ ہے ہر شام ہے گردش تاروں کی آنسو پہ نہ کوئی جبر کرو آتے ہیں توان کو آنے دو دل ٹوٹ کے چکنا چور ہوا انا للہ پڑھتے پڑھتے اب صبر نہیں ہوتا مجھے سے دیوار سے سر ٹکرانے دو اللہ تعالیٰ ہمارے اکابرین کی بال بال مغفرت فرمائے آمین اگر ویڈیو پسند آئے تو لائک کریں کمینٹ کریں اور زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔

الفئة

عرض المزيد

تعليقات - 12