المدة الزمنية 25:33

About Taleelat Course | علم الصرف تعلیلات کورس کا تعارف باكسرين

13 135 مشاهدة
0
312
تم نشره في 2021/10/02

Starting from 1st November 2022. Contact on WhatsApp: +92 0316 6010911 صیغوں کی تعلیلات علم الصرف کا سب سے اہم ٹاپک ہے جس کو اکثر طلبہ مشکل سمجھتے ہیں حالانکہ یہ بہت آسان اور دلچسپ موضوع ہے خاص طور پر اس آن لائن کورس میں علامہ محمد منصور ماتریدی صاحب نے اسے اور آسان بنا کر پیش کیا ہے اس کورس کی خاصیت یہ ہے کہ اس میں مثالوں کے لئے جو صیغے پیش کئے جاتے ہیں وہ سب قرآن پاک سے منتخب کئے جاتے ہیں کم و بیش 150 قرآنی صیغوں پر تعلیلات کے قاعد جاری کرنا سکھایا جاتا ہے اور 450 سے زائد قرآن پاک کی وہ آیات پیش کی جاتی ہیں جن میں غیر صحیح افعال استعمال ہوئے ہیں اس کورس میں استاذ صاحب اپنے کمپیوٹر کی اسکرین شیئر کرکے پریزینٹیشن دیتے ہیں جس کی ریکارڈنگ کلاس کے بعد متعلقہ گروپ میں بھیج دی جاتی ہے الحمد للہ یہ کورس نصاب الصرف، علم الصیغہ، تعلیم الصرف اور علم الصرف کے امتحانات میں بہت فائدہ مند ثابت ہوا ہے، کورس میں داخلے کے لئے براہ راست واٹس ایپ پر رابطہ کیا جا سکتا ہے Admin online Courses: Contact +92 316 6010911 on Facebook: https://www.facebook.com/Muhammad.Mansoor.Matureedi/ on Twitter: https://twitter.com/mansoor_bari on Instagram: https://www.instagram.com/mansoor_bari/ on Youtube: /MansoorBari on PlayStore: https://play.google.com/store/apps/details?id=mansoor.bari.sarfapp

الفئة

عرض المزيد

تعليقات - 51