شجر غرقد ( Lycium،boxthorn) کئی نام ہیں جن میں شجر یہود گونگا درخت یا یہود کا پاسباں درخت برگد عام ہیں
غرقد " ایک جنگلی درخت کا نام ہے جو خاردار جھاڑی کی صورت میں ہوتا ہے، مدینہ کا قبرستان جنت البقیع کا اصل نام بقیع الغرقد اسی لیے ہے کہ جس جگہ یہ قبرستان ہے پہلے وہ غرقد کی جھاڑیوں کا خطہ تھا۔ جو مدینہ کے اطراف، صحراوں میں پایا جاتا تھا
ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا قیامت قائم نہ ہوگی یہاں تک کہ مسلمان یہودیوں سے جنگ کریں اور مسلمان انہیں قتل کر دیں یہاں تک کہ یہودی پتھر یا درخت کے پیچھے چھپیں گے تو پتھر یا درخت کہے گا اے مسلمان اے عبد اللہ یہ یہودی میرے پیچھے ہے آؤ اور اسے قتل کردو سوائے درخت غرقد کے کیونکہ وہ یہود کے درختوں میں سے ہے
#The_Tree_of_Jews
Reality of GHARQAD Tree || The Tree of Jews|| Worldwide Planting of Gharqad Tree
ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں اور روزانہ مفید باتوں پر مشتمل اقوال زریں، صحبت و ہمبستری کے مسائل پر ویڈیو حاصل کریں! اور یہ ویڈیو دوسروں کو شئر کرکے صدقہ جاریہ کمائیں! جزاکم اللہ أحسن الجزاء
Subscribe 🔕 Like Video 👍 And Share ♻️
Comment if you Are Like The Video 📝
#KuchFiqhiMasail #Mufti_Mamur_Badar #مفتی_معمور_بدر
-----------------------------------------------------------------------------
Subscribe
/channel/UChdy4pSwJGLCxRgop4Es0UQ
FaceBook
https://www.facebook.com/badar.mazahiri
Twitter
Take a look at Mohd Mamur Badar (@MamurBadar):
https://twitter.com/MamurBadar?s=08
instagram
https://www.instagram.com/invites/contact/?i=1fyttmhq9wl7t&utm_content=2640lcp
Video Developer : Mufti Mamur Badar Mazahiri Qasmi
--------------------------------------------------------------------------
-~-~~-~~~-~~-~-
Please watch: "Jume Ke Din Gusal Karna Wajib Hai Ya Sunnat? | جمعہ کے دن غسل واجب یا سنت؟ | जुमे के दिन गुसल वाजिब?"
/watch/MK6gyuJeA4Jeg
-~-~~-~~~-~~-~-