المدة الزمنية 4:27

Drama Serial Sinf e Aahan | – | 17 December 2021 | ISPR

بواسطة ISPR Official
5 541 117 مشاهدة
0
102.8 K
تم نشره في 2021/12/17

Presenting the melodious voice of Asim Azhar, inspiring us all in this uplifting OST to achieve new heights. Let your spirit soar! 𝗦𝗶𝗻𝗴𝗲𝗿: Asim Azhar 𝗖𝗼𝗺𝗽𝗼𝘀𝗲𝗿: Asim Azhar 𝗟𝘆𝗿𝗶𝗰𝗶𝘀𝘁: Asim Azhar & Hassan Ali 𝗠𝘂𝘀𝗶𝗰 𝗣𝗿𝗼𝗱𝘂𝗰𝗲𝗿: Qasim Azhar 𝗢𝗽𝗲𝗻𝗶𝗻𝗴 𝗟𝘆𝗿𝗶𝗰𝘀: Ahsan Talish 𝗢𝗦𝗧 𝗟𝘆𝗿𝗶𝗰𝘀 چلیں اس بادل پہ اڑیں اس آنچل پہ ہمارے ہاتھ ہے دنیا ہمارے ساتھ ہے دنیا ہم اپنے گیت لکھیں گے ہم اپنی ریت لکھیں گے چل پڑی تو کس رستے او دیوانی تو قلم خود لکھ لے اپنی کہانی قسمت کی لکیریں چھوڑ دے تیری پھونک سے بدلے روز یہ جھوٹی پڑ جاۓ یہ دنیا ساری تو نہیں کمزور آ لگا لے زور کر بلند پرچم ایسے ہمارا کہ دیکھے دنیا تیری ہمت ایسے جستجو تیری نازک کہکے وار کرے جو توڑ دے انگلی رسمیں ساری توڑ کے آ ۓ اب سنیں من کی مٹی کی گڑیا نا سمجھے اب ہمیں کویٔی احسان یہ تیرے قدم پہچان تو صنفِ آہن روکے نا بھی تو رک نا پاۓ کرلے خود سے یہ عہد چوڑیوں کی زنجیر کو توڑے امیدوں کی اک لہر ہاں سیکھا میں نے اپنے آپ میں جینا مجھ میں ہے یہ دم ہے مشکل راستوں پہ ہے چلنا بھول کے سارے غم ارادے تیرے ہم کو یہ بتاۓ جیت کا ہے عزم ہاں دنیا بولے جو بھی ہم کو ہے ساتھ رب ہر قدم #ISPR #SinfeAahan #WomenOfSteel #ARYDigital #AsimAzhar #ZebBangash

الفئة

عرض المزيد

تعليقات - 3598