المدة الزمنية 2:47

اٹلی میں پاکستانی نژاد لڑکی لاپتہ، پولیس کو قتل کا خدشہ | DW Urdu باكسرين

بواسطة DW Urdu اردو
52 164 مشاهدة
0
1.2 K
تم نشره في 2021/06/13

اٹھارہ سالہ پاکستانی نژاد اطالوی لڑکی ثمن عباس اٹلی میں گزشتہ ایک ماہ سے لاپتہ ہے۔ اطالوی پولیس کے مطابق ثمن کے والدین اس کی شادی جبری طور پر پاکستان میں مقیم اس کے کزن کے ساتھ کرانا چاہتے تھے۔ پولیس کو خدشہ ہے کہ ثمن کو قتل کرکے اس کی لاش چھپا دی گئی ہے۔ ----- Subscribe: /dwurdu dw.com/urdu facebook.com/dw.urdu #DWUrdu

الفئة

عرض المزيد

تعليقات - 99